کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک) امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، اِروِن میں انجینئروں نے سمندری جانور ’’سکوئڈ‘‘ (Squid) کی کھال سے متاثر ہوکر ایسا لچک دار اور بہت ہلکا کپڑا تیار کرلیا ہے جو کسی کمبل کی طرح کام کرتے ہوئے، اپنے استعمال کرنے والے کو درجہ حرارت پر بہتر کنٹرول فراہم کرتا ہے۔اگرچہ اس طرح کے ہلکے پھلکے کپڑے بہت پہلے ایجاد ہوچکے ہیں۔
سکوئڈ کی کھال کی نقل: اچھوتا اور لچک دار ’اسپیس بلینکٹ‘ تیار
May 02, 2019