نواکچوٹ (اے پی پی) موریطانیہ کے دارلحکومت نواکچوٹ میں سینکڑوں افراد نے بردہ فروشی کے خلاف پیدل مارچ کیا۔ اس پیدل مارچ کا اہتمام ایک سیاسی و سماجی ادارے کی طرف سے کیا گیا جس میں بردہ فروشی کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ پیدل مارچ کے شرکاء نے حکومت سے ملک بھر میں بردہ فروشی کے اڈے ختم کرنے کیلیے کوششیں تیز کرنیکا مطالبہ کیا۔
موریطانیہ میں بردہ فروشی کے خلاف پیدل مارچ
May 02, 2019