اسلام مزدورکے حقوق کا سب سے بڑا علمبردار ہے،چوہدری بلال

May 02, 2019

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)اسلام مزدورکے حقوق کا سب سے بڑا علمبردار ہے، ہمارے مذہب اسلام میںمزدور کے حقوق کا خیال رکھنے کے لئے واضح احکامات موجود ہیں ،پیارے آقا محمد ﷺ نے فرمایا مزدور کی مزدوری اس کے پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کردو ۔ ان خیالات کا اظہار آئی ٹی سیکر ٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ پنجاب چوہدری بلال نے مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے جاری کئے گئے بیان میں کیا۔

مزیدخبریں