الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن کے تحت کرونا ٹیسٹنگ لیب کا آج افتتاح

لاہور(پ ر)الخدمت فاؤنڈیشن کرونا کے خلاف جنگ میں پوری قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور اس مہلک وبا سے متاثرہ ہم وطنوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔آج سے الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن لاہور میں کورونا کی باقاعدہ ٹیسٹنگ کا آغاز کرنے جارہی ہے۔الخدمت ڈائیگناسٹک سنٹر چوک چوبرجی میں قائم کردہ کووڈ 19ٹیسٹنگ لیب کا افتتاح وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم اور صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان محمد عبدالشکور کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...