لاہور (پ ر) چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے حکومت پنجاب اور وزیراعلیٰ پنتجاب سے اپیل کی ہے کہ عید کا تہوار آنے والا ہے۔ مسلمانوں نے تہوار منانے کیلئے تیاری کرنی ہے۔ بازاروں میں درزی کی دکان کھلی ہے۔ مگر کپڑے کی دکانیں بند ہیں۔ لوگوں نے عید کی تیاری کیلئے نئے کپڑے سلانے میں کپڑے کی دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔ بازاروں میں درزی کی دکان کھلی ہے۔ مگر کپڑے کی دکانیں بند ہیں۔