شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف اوور سیز پاکستانیز و پاک عرب بز نس فورم جدہ سعودی عرب کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حاجی رانا طاہر رشید نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری اور سعودی عرب میں پاکستانی سفیرراجہ علی اعجاز سے بذریعہ ویڈیو لنک بات کی۔ اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کے حوالے سے صورتحال سے آگاہ کیا۔
زلفی بخاری اور سعودیہ میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز سے طاہر رشید کا ٹیلی فونک رابطہ ،پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق تبادلہ خیال
May 02, 2020