ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد کاگزشتہ روز ڈولفن ہیڈ کوارٹرزکا دورہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )ایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزاد نے گزشتہ روز ڈولفن ہیڈ کوارٹرزکا دورہ کیا اورڈویڑنل سپروائزری آفیسرزو سیکٹر انچارجزکے ساتھ کرائم میٹنگ کی۔انہوں نے کہا کہ ڈولفن کی زیر استعمال بائیکس و پی آر یو کی گاڑیوں کا مکمل ڈیٹا بنایا جائے۔سیکٹر انچارجز کرائم ہاٹ سپاٹ والے علاقوں کی نئے سرے سے نشاندہی کریں۔

ای پیپر دی نیشن