جنوبی وزیرستان: زمین کے تنازعہ پر مورچہ زن 3 قبائل 10 جون تک فائر بندی پر متفق

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی وزیرستان کے متحارب قبائل دس جون تک فائر بندی پر متفق ہو گئے ڈپٹی کمشنر حمید اللہ خٹک کے مطابق قبائل جرگے میں فائر بندی پر اراضی ہوئے سرکی خیل‘ دری خیل اور جے خیل قائل میں زمین کے تنازع پہ لڑائی تھی اور تینوں قبائل ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن تھے۔

ای پیپر دی نیشن