لا ک ڈاؤن سے انسانی المیے جنم لے رہے ہیں، خالد مقبو ل صدیقی

کر اچی(اسٹاف رپورٹر)متحد ہ قومی مومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبو ل صدیقی کا کہنا تھا کہ کر ونا وائر س ایک عالمی وبا ء ہے جو ہما رے لئے قومی چیلنج بن چکا ہے اور اسکے نتیجے میں جو لا ک ڈاؤن ہو ا ہے اس سے انسانی المیے جنم لے رہے ہیں یومیہ اجرت کما نے والے ہی نہیں بلکہ سفید پو ش افراد بھی مشکلا ت کا شکا ر ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر اراکین رابطہ کمیٹی عبد الروف صدیقی،زاہد منصوری کے ہمر اہ محمو د آبا د ٹا ؤن میں تحفہ افطا ر کے انتظاما ت کا جا ئز ہ لیتے ہو ئے کیا۔انکا مزید کہنا تھا کہ تحفہ افطا ر مہم ابتد ائی طو ر پر فیڈر بی ایر یا ٹا ؤن نے شروع کی تھی ہما ری کو شش تھی کہ اس مہم کو وسعت دیں اور آج الحمد اللہ اس کا دائر ہ 12ٹا ؤنز تک وسیع ہو چکا ہے ایم کیو ایم پاکستان کے کا رکنان اور خد مت خلق فا ؤنڈیشن کے رضا کا روں نے راشن کی تقسیم کے دوران ہی متا ثرین لاک ڈاؤن کی فہر ست تیا ر کر لی تھی اس وقت تک 6ہزار سے زائد خا ند ان تحفہ افطا ر سے فا ئد ہ حا صل کر رہے ہیں انہو ں نے واضع کیا کہ افطا ر کی تیا ری پیکنگ اور فر اہمی کے دوران حفظان صحت کے اصولو ں کا ممکمل خیال رکھا جا رہا ہے اس مو قع پر سابق صوبا ئی وزیر اور رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الروف صدیقی نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کے کا رکنان ہمیشہ اپنی مد د آپ کی بنیا د پر خد مت کا عمل جا ری رکھتے ہیں اور آج بھی جب قوم کو ضرورت پڑی تو ہما رے کا رکنان نے بلا امتیا ز رنگ ونسل تمام متا ثرین تک پہنچ نے کی ہر ممکن کو شش کی تحفہ افطا ر مہم بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے عبد الروف صدیقی نے مخیر حضرات سے اپیل کی کہ اس کا ر خیر میں ہما ری مد د کر ے۔

ای پیپر دی نیشن