کلرسیداں، جھگیوں میں آگ سے 6 بکریاں جھلس کر ہلاک  

May 02, 2021

کلرسیداں (نامہ نگار)کلرسیداں میں جھگیوں میں آگ لگ گئی دوپہر کے وقت منڈی چوک میں واقع علی خان ولد احسان خان کی جھگی بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ریسکیو کلرسیداں نے بروقت کاروائی کر کے آگ بجھائی اور وھاں کے جانی مالی نقصان کو بچا لیا مگر وہاں ایک پنجرے میں بندھی چھ پالتو بکریاں جل کر ہلاک ہو گئیں۔

مزیدخبریں