رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی کے سینئررہنماء کے جنرل سیکرٹری شمیل مرزانے کہاہے کہ حکومت کے اصلاحاتی اقدامات کے نتیجہ میں ملکی معیشت بتدریج اپنے پائوں پر کھڑی ہو رہی ہے، کرونا وائرس نے پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لیکر ملکی معیشت کو جو جھٹکا دیا، کورونا کی تیسری جاری لہر سے بھی معیشت کو محفوظ رکھنے کی خاطر اٹھائے گئے حکومتی اقدا مات موثر نتائج کے حامل ثابت ہورہے ہیں۔