میاں برادران کوعوام کے دلوں  سے نکالنا ناممکن ہے:بابولیلارام 

May 02, 2021

رحیم یارخان(نمائندہ خصوصی)  مسلم لیگ (ن)مینارٹی ونگ کے ضلعی صدربابولیلارام نے کہا ہے کہ میاں برادران کوعوام کے دلوں سے نکالنا  حکمرانوںکے بس کی بات نہیں ہے، ا قتدار کے نشے میں دھت حکمرانوں کو عوام سے زیادہ اپنے اقتدار اور عیش و آرام کی فکر ہے، تحریک انصاف کے نا اہل وزیروں اور نامناسب اقدام کی وجہ سے آج پاکستان میں کرونا وبا ء کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔

مزیدخبریں