خانیوال (خبرنگار) ڈسٹرکٹ ہسپتال میں 15کمپیوٹرآپریٹرز اور 11ٹرالی مینوں کو 10ماہ سے 26ملازمین کی تنخواہیں ادا نہ کی گئیں جس کے باعث ان ملازمین کی ضروریات ذندگی تک رسائی محال ہوگئی ہے ایم ایس کے مطابق ان کی بھرتی ہیلتھ کونسل کے ذریعہ عمل میں آئی تھی تنخواہوں کی ادائیگی کی کوشش کررہے ہیں۔