مزدوروں کا استحصال ختم کرکے اُجرت بڑھائی جائے : عمرخان مغل

ملتان(سٹی رپورٹر) مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پرسیاسی و سماجی رہنما عمر خان مغل نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا میں بھر میں مزدوروں کے حقوق رائج ہیں مگر پاکستان میں اب بھی مزدوروں کا استحصال جاری ہے ۔ مزدوروں کی رہائشی کالونیاں ٗان کے بچوں کیلئے تعلیم کی سہولتیں ٗ صحت کارڈ تک میسر نہیں  ۔ حکومت مزدوروں کی اجرت بڑھانے کا اعلان کرے۔

ای پیپر دی نیشن