منصوبے عوامی شراکت سے بنائیں گے، احسن اقبال، بجٹ  تجاویزطلب

May 02, 2022


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر احسن اقبال نے ماہرین کو ٹویٹ میں ترقیاتی بجٹ کیلئے تجاویز کی دعوت دی ہے۔ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایسے ٹیکنالوجی منصوبے جن کا ملک کو فائدہ ہوسکتا ہے نشاندہی کریں۔ پاکستان کی تعمیرنو میں پوری قوم کی شمولیت ناگزیر ہے۔ ترقی کے منصوبے دھڑوں کی بجائے عوامی شراکت سے بنائیں گے۔

مزیدخبریں