اشتہاری کی گرفتاری میں غفلت کسی صورت  برداشت نہیں : آرپی او شیخوپورہ 

May 02, 2022


واربرٹن(نامہ نگار)ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ رینج مرزا فاران بیگ نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ اور اشتہاری ملزمان کی گرفتاری میں غفلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی جبکہ فرنٹ ڈیسک کی سہولت ے عوام کی درخواستوں پر فوری کاروائی ضروری ہوجاتی ہے وہ ڈی پی او ننکانہ منصور امان کے ہمراہ تھانہ واربرٹن میں فرنٹ ڈیسک کے نئے بلاک کے افتتاح کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے انہوں نے کہاکہ جرائم کی شرح کم کرنے کیلئے گشت میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں