ایس ایچ او تھانہ سٹی دنیاپور  سمیت متعدد افسران کے تبادلے


 دنیاپور ( نامہ نگار)   ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لودہراں عبدالروف بابر نے سب انسپکٹر ارسلان امجد تھانہ صدر لودھراں سے ایس ایچ او تھانہ دھنوٹ ،سب انسپکٹر مجاہد ایس ایچ او تھانہ دھنوٹ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی دنیاپور جبکہ سب انسپکٹر مبشر اعوان ایس ایچ او تھانہ سٹی دنیاپور سے جنرل ڈیوٹی صدر لودھراں تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں

ای پیپر دی نیشن