دوکوٹہ (نامہ نگار) وادی جنت کشمیر میں بھارتی غیرقانونی قبضہ کے ہزار دن مکمل ہو چکے وہاں کے باسیوں پر انسانیت سوز ظلم پر اقوام متحدہ کی خاموشی امہ مسلمہ کے لئے لمحہ فکریہ عید کے موقع پر کشمیری بھائیوں کے لیے بھرپور دعائیں کی جائیں ان خیالات کا اظہار تحصیل میلسی کی سیاسی ا شخصیت چوہدری اکبر علی نے کیا ۔