وہاڑی، لڈن ( کرائم رپورٹر، نامہ نگار ) سکینہ بی بی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتلایا کہ میرے سسرالی حنیف ، عثمان ، اسماعیل ، شعبان وغیرہ نے مجھ پر بہیمانہ تشدد کیا کپڑے پھاڑ دئیے گھر سے نکالتے ہوئے بچے چھین لیے ، تھانہ لڈن میں درخواست دی مگر پولیس حسب روایت سستی کا مظاہرہ کر رہی ہے ملزمان بے عزت کرتے ہیں ، مارتے پیٹتے ہیں ، متاثرہ نے اپنی والدہ کے ہمراہ احتجاج کرتے ہوئے حکام سے اپیل کی ہے کہ انصاف مہیا کیا جائے۔
سسرالیوں کا بہو پر تشدد ، گھر سے نکال دیا‘ بچے چھین لیے سکینہ بی بی
May 02, 2022