اجنےانوالہ:ورلڈےونےن آف جرنلسٹ  کی طر ف سے افطار ڈنر

May 02, 2022

اجنےانوالہ (نامہ نگار )ورلڈےونےن آف جرنلسٹ کی طر ف سے دی جانے والی پر تکلف افطا ری نے نہ صرف دور دراز سے آئے ہو ئے دوستوں کو اےک ہی افطار ڈنر بوفے پر اکھٹا کےا گےا بلکہ رمضان عبادت پر کھل کر اظہار کرنے کا موقع بھی فراہم کےا اس پر ہم ضلعی صدر ڈاکٹر خضر حےا ت سمےت تما م عہداے داران و ممبران کے شکر گزا ر ہےں۔
 جنہوں نے ماہ مقدس مےں حسب روائےت بہترےن افطا ر ڈنرپر مدعو کر کے ہمارے دل جےت لئے ان خےا لا ت کا اظہارwuojکے صوبائی صدر حامد قاضی نے افطا ر ڈنر کے بعد گفتگو کرتے ہو ئے کےا اس موقع پر مرکزی چےف آر گنائزر ڈاکٹر اےم اےچ بار ، جنرل سےکرٹری پنجاب عاصم مجےد اعوان ،مرکزی انفارمےشن سےکرٹری عرفان صفدر دھوتھڑ ، رانا احسان دانش ، انفارمےشن سےکر ٹری عاطف رزاق عاطف ضلعی عہدے داران اعجاز جٹ حبےب گجر ،طارق خان لودھی وقاص شےراز حبےب ،شاہد عمران ،احمد رضا ،عثمان امےن ،آفتاب علی انصاری ،شاہد عمران ،مرزا نوےد نوازمغل،علی رضا بھٹی نے بھی خصوصی شرکت کی۔

مزیدخبریں