اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے برکینا فاسو،گنی اور مالی میں فوجی جنتا پر زور دیا ہے کہ وہ سول حکومت کی فوری بحالی یقینی بنائیں۔ڈاکار میں سینیگال کے صدرMACKY SALLسے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تینوں ممالک نے آئین کی فوری بحالی کے لئے قابض حکام کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔برکینا فاسو،گنی اور مالیSAHELکے علاقے میں فوجی بغاوت کے خاتمے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں جس کا انہیں حال ہی میں تجربہ ہوا ہے۔
یواین کابرکینافاسو،گنی اورمالی میں فوجی جنتاپرسول حکومت کی بحالی یقینی بنانے پرزور
May 02, 2022 | 19:32