میڈرڈ(این این آئی )ہسپانوی حکام نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے شمال مشرق میں ایک ہوائی اڈے کے قریب دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 4 مسافر ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کاتالونیا کی علاقائی حکومت نے بتایا کہ فائر فائٹرز کو بارسلونا کے شمال میں مویا ایئرپورٹ کے قریب ایک جنگل میں ایک جلتا ہوا طیارہ ملا، جب انہیں ایک ایسے شخص کی طرف سے اطلاع موصول ہوئی۔