ایرانی پولیس چیف کو بیوی سمیت قتل کر دیا گیا

تہران(آئی این پی)ایران میں شورش زدہ صوبے سیستان بلوچستان میں ایرانی پولیس چیف کو بیوی سمیت قتل کر دیا گیا،ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران کے شورش زدہ جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان میں حملہ آوروں نے میجر علی رضا شاہراکی کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،اس کی بیوی، جو اس کے ساتھ کار میں تھی، فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئی تھی جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...