فضل الرحمن کا مذاکرات سے انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے:کشور زہرا

May 02, 2023

 اسلام آباد (آئی این پی ) حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے۔ حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اور پی ٹی آئی دونوں مذاکراتی ٹیمیں نیک نیتی سیکام کر رہی ہیں۔ کشور زہرا کا مزید کہنا ہے کہ حکومت وقت بات چیت کے لیے تیار بیٹھی ہے، اتحادی حکومت کی حکمتِ عملی ملک بچانے کی ہے۔ 

مزیدخبریں