بغیر لائسنس گاڑی‘ موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

لاہور (نامہ نگار) سٹی ٹریفک پولیس نے گزشتہ روز سے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغازکر دیا ہے۔ بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 2 ہزار روپے جرمانہ کیا جا رہا ہے۔ سی ٹی او مستنصر فیروز نے کہا لرنر پرمٹ رکھنے والے شہریوں کو وارننگ دی جائے گی۔ لرنر پرمٹ رکھنے والے شہری گاڑی کی اگلی، پچھلی سکرینز پر "L" سائن چسپاں کریں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...