توہین پارلیمنٹ کے حوالے سے قانون سازی پر کام شروع‘ قائمہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی حکومت اور پارلیمان نے توہین پارلیمنٹ پر قانون سازی کیلئے کام شروع کر دیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کمیٹی چیئرمین رانا قاسم نون کی زیر صدارت ہو گا۔ متعلقہ وزارتوں کے افسران کو اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...