لاہور (نامہ نگار) وحدت کالونی پولیس نے آن لائین پتنگیں و ڈور فروخت کرنے والا ملزم طلحہ کو گرفتارکر کے اس کے قبضے سے 110 پتنگیں،4 کیمیکل و دھاتی ڈور کی چرخیاں برآمدکر لی ہےں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم طلحہ پتنگیں اور ڈور آن لائن آرڈرزپر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔
آن لائن پتنگیں و ڈور فروخت کرنےوالا ملزم گرفتار
May 02, 2023