اچھرہ مین بازار:جھگڑے  میں 65 سالہ شخص جاں بحق


لاہور (نامہ نگار) اچھرہ کے علاقے میں جھگڑے کے دوران دھکا لگنے سے 65سالہ ممتازنےچے گرنے سے بے ہوش ہو گیا ۔جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال کے جایا گیا ،جہاں ڈاکٹروں نے اس کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی دل کے مرض میں مبتلا تھا اور دھکا لگنے سے گرا جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...