ےوم مئی محنت کش طبقے کی اہمےت کو اجاگر کرتا ہے:اصغر منڈا

فےروزوالہ(نامہ نگار) تحرےک انصاف اےن اے 114کے مرکزی راہنما چوہدری اصغر علی منڈا پی پی137کے اُمےدوار ٹکٹ ہولڈر چوہدری ابو ذر مقصود چدھڑ اور پی پی 138کے ٹکٹ ہولڈر اعجاز حسےن بھٹی کی قےادت مےں کارکنوں کی بڑی تعداد مےں لےبر ڈے ےکم مئی کے سلسلہ مےں چئےرمےن تحرےک انصاف عمران خاں کی قےادت مےں نکالی جانےوالی رےلی مےں بھر پور شرکت کی۔جبکہ تحرےک انصاف کی رےلےاں شروع ہوئےں تو کارکنوں نے پھولوں کی پتےاں نچھاور کرکے قائدےن کا شاندار استقبال کےا۔ اس موقع پر رےلی کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے چوہدری علی اصغر منڈا ، اعجاز حسےن بھٹی، چوہدری ابو ذر مقصود چدھڑ نے کہا کہ ےوم مئی محنت کش طبقے کی اہمےت کو اجاگر کرنا ہے مزدوروں کو ملنے والی اجرت اس وقت نا کافی ہے۔ موجودہ مہنگائی کے دور مزدوروں کی تنخواہوں مےں اضافہ بے حد اضافہ کرنا بہت ضروری ہے۔ مزدورں نے آج کے دن شاگو کے شہداءاور ان کی جبر کے خلاف جدو جہد کی ےاد دلاتا ہے۔ شاگو مےں محنت کشوں نے اپنے حقوق کے لےے لازوال قربانےاں دےں ۔آج تحرےک انصاف بھی اس دن مزدوروں کے عالمی دن مزدوروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی ، خوشحالی مےں محنت کش طبقے کا کلےدی کردار ہے۔ مزدوروں کی فلاح اور ان کے حقوق کا تحفظ کرنے مےں موجودہ حکومت نا کام ہو چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن