لاہور( خصوصی نامہ نگار)نائب سرپرست تحریک دعوتِ فقر صاحبزادہ سلطان محمد مرتضیٰ نجیب نے 14 پی ایل، تحصیل خانپور ضلع رحیم یار خان کا کامیاب تبلیغی دورہ فرمایا۔ اس دورہ کا مقصد فقرِ محمدی کی تعلیمات کو عام کرنا تھا۔ خوش نصیب طالبانِ مولیٰ نے آپ مدظلہ الاقدس کے دستِ اقدس پر بیعت ہو کر اسم اعظم کی نعمت کے حصول کیلئے مقامی افراد کے لئے خصوصی دعا فرمائی۔