اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمشن کے سینئر ممبر میاں مشتاق کو چیئرمین لگانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ میاں مشتاق کی ایف پی ایس سی میں 13مہینے سروس باقی رہتی ہے۔ 15کامن سے تعلق رکھنے والے میاں مشتاق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ہیں۔