لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب ڈومیسٹک ورکرز ایکٹ 2019 کی روح کے مطابق پنجاب حکومت قانون کے مؤثر نفاذ کیلئے مزید تاخیر کیے بغیر رولز آف بزنس کے قواعد وضع کرے۔ گھریلو ملازمین کو پی ای ایس ایس آئی کیساتھ رجسٹر کیا جائے۔ کارکنوں کو سوشل سکیورٹی کارڈ جاری کیے جائیں اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے تناسب سے ان کی اجرت میں اضافہ کیا جائے۔ یہ مطالبات ویمن ڈومیسٹک ورکرز یونین پنجاب کی جانب سے وائز کے تعاون سے لاہور پریس کلب میں یوم مزدور کے سلسلے میں منعقدہ سیمینار میں کئے گئے۔
حکومت قانون کے مؤثر نفاذ کیلئے رولز آف بزنس کے قواعد وضع کرے:بشریٰ خالق
May 02, 2024