حکومت کسانوں کا استحصال فوری بند کرے: چوہدری ظہیر اکرم 


نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) تحصیل بار ایسوسی ایشن اور جماعت اسلامی نے کسانوں سے اظہار یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کی ناقص پالیسوں پر شدید تنقید کی ہے تحصیل بار کے صدر چوہدری ظہیر اکرم گورائیہ، جنرل سیکرٹری بار راؤ سبطین علی خان جماعت اسلامی کے زونل امیر سردار عبد الرزاق اور میاں لیاقت علی نے کہا ہے کہ کسانوں نے مہنگا ڈیزل اور کھاد خرید کر گندم کی فصل تیار کی مگر حکومت نے گندم کی قیمت بڑھانے کی بجائے گزشتہ سال والی سرکاری قیمت ہی برقرار رکھی۔ اور اب سرکاری ریٹ پر گندم خریدنے کے لئے تیار نہیں ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...