مدینہ منورہ سمیت سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سکول بند

May 02, 2024

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے صوبے القصیم، دارالحکومت ریاض اور مدینہ منورہ سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے سڑکیں پانی سے بھر گئیں اور کئی علاقوں میں حکام نے سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب کے حکام نے قصیم ریجن سمیت کئی علاقوں میں ہونے والی شدید بارش کے بعد سکول بند کر دیئے ہیں جہاں گزشتہ ایک روز میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔

مزیدخبریں