پاکستان اور امریکہ کے درمیان پانی کے حوالے سےمذاکرات، پاکستان میں آبپاشی کے نظام کی بہتری اور آبی ذخائرکی تعمیر کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔

Nov 02, 2011 | 15:45

سفیر یاؤ جنگ
مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی سیکرٹری پانی و بجلی امتیاز قاضی کر رہے ہیں جبکہ امریکہ کی طرف سے امریکی انڈر سیکرٹری برائے گلوبل افئیر ماریہ اوائے شریک ہیں۔صدارتی مشیر برائے پانی و بجلی کمال مجیداللہ اور دیگر اعلی حکام بھی مذاکرات میں شریک ہیں۔مذاکرات میں ملک میں موجود آبی ذخائر کی استعداد میں اضافے،آبپاشی کے نظام کی بہتری اور نئے ڈیمز کی تعمیر کے حوالے سے امداد پر غور کیا جائے گا،مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ بھی جاری ہونے کا امکان ہے
مزیدخبریں