لاہور (کلچرل رپورٹر) الحمراءآرٹ گیلری نے معروف فنکاروں عروشہ خلیل، مومنہ محمد، رحیم بلوچ اور محمد شاہد کے فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا ہے جس کی افتتاحی تقریب 5 نومبر کو شام 5 بجے الحمراءآرٹ گیلری (مال روڈ) میں ہو گی۔
الحمراءآرٹ گیلری میں فن پاروں کی نمائش
Nov 02, 2012