حوریا خان نے پہلا البم ”ماہیا“ ریلیز کر دیا

Nov 02, 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حوریا خان نے اپنا پہلا البم ”ماہیا“ ریلیز کر دیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے مقامی ریسٹورنٹ میں ایک تقریب کا بھی انعقاد کیا جس میں اداکار محسن گیلانی، گلوکار ڈاکٹر سہیل اور ڈرامہ ڈائریکٹر عثمان نے بھی شرکت کی۔

مزیدخبریں