شفقت چیمہ نے تھیٹر میں کام شروع کر دیا

Nov 02, 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلموں کے معروف اداکار شفقت چیمہ نے ایک طویل عرصے کے بعد تھیٹر پر کام شروع کر دیا ہے۔ وہ آج کل مقامی تھیٹر میں زیرنمائش ڈرامہ ”منگتی“ میں کام کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں