کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کو دوبارہ سندھ کابینہ میں لے لیا گیا ہے۔ اس بار انہیں جیل خانہ جات اور معدنی ترقی کا قلمدان سونپا گیا ہے۔
منظور وسان دوبارہ سندھ کابینہ میں شامل جیل خانہ جات، معدنی ترقی کا قلمدان مل گیا
Nov 02, 2012