نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے وریندر سہواگ نے ٹیسٹ اور ون ڈے کیریئر کو طول دینے کےلئے ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا عندیا دے دیا۔
سہواگ نے ٹی ٹونٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا عندیا دے دیا
Nov 02, 2012