نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ریاست راجھستان کے شہر ڈوسا میں پنچائت نے لڑکیوں کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پابندی لگانے کا مقصد لڑکوں سے دوستی کرنے سے روکنا ہے۔
بھارت: راجھستان کی پنچائت نے لڑکیوں کے موبائل فون استعمال پر پابندی لگا دی
Nov 02, 2012