ڈاکٹر خالد مسعود نے سپریم کورٹ کے شریعت ایپلٹ بنچ کے ایڈہاک ممبرکے طور پر حلف اٹھا لیا

Nov 02, 2012


اسلام آباد (اے پی پی) معروف سکالر ڈاکٹرخالد مسعود نے سپریم کورٹ کے شریعت ایپلٹ بنچ کے ایڈہاک ممبرکے طور پر حلف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدر ی نے ایک تقریب میں ان سے حلف لیا جس میں سپریم کورٹ اور وفاقی شرعی عدالت کے ججوںکے علاوہ اٹارنی جنرل، سینئر وکلاءاور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

مزیدخبریں