تہران (این این آئی) ایران اور شام نے ایک دوسرے کے ساتھ ڈیزل کے بدلے پٹرول کا تبادلہ شروع کر دیا۔ ایک دوسرے کی معیشتوں کو سہارا دینے کیلئے ایران نے شام کو بذریعہ سمندری اور زمینی راستے ڈیزل کی فراہمی شروع کر دی ہے‘ جس کے بدلے شام ایران کو ریفائن تیل یعنی پٹرول دے رہا ہے۔
ایران اور شام کا ڈیزل کے بدلے پٹرول کا تبادلہ
Nov 02, 2012