مصباح الحق کلینڈرائیر میں ایک ہزار رنز مکمل کرنیوالے دنیا کے تیسرے کھلاڑی

دبئی (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کلینڈرائیرمیں ایک ہزاررنزمکمل کرنے والے دنیا کے تیسرے جبکہ پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔دبئی میں دوسرے ون ڈے میں مصباح الحق نے انفرادی سکور میں چودہ رنز کا اضافہ کیا تو وہ کلینڈائیرمیں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے۔کلینڈرائیر میں1094 رنز کے ساتھ آسٹریلوی کپتان جارج بیلی پہلے { بھارت کے ویرات کوہلی1033 رنز کیساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...