ملالہ کی کتاب کا مقصد اسلام، پاکستان فوج اور ایجنسیوں کی ساکھ خراب کرنا ہے، امریکی ایما پر لکھی گئی

کراچی (خصوصی رپورٹ) ملالہ یوسف زئی کی کتاب کا سکرپٹ امریکی اور برطانوی ایجنسیوں کی ایما پر لکھا گیا امت کی رپورٹ کے مطابق جن دنوں کتاب لکھی جا رہی تھی ملالہ بولنے اور لکھنے کے قابل نہیں تھی ملالہ کی ڈائریاں تحریر کرنے والے صحافی نے متنازعہ کتاب تحریر کرنے سے انکار کر دیا تھا کتاب لکھوانے کا مقصد اسلام، پاکستان، فوج، انٹیلی جنس ایجنسیوں اور دینی حلقوں کی ساکھ کو متاثر کرنا ہے، اس مقصد میں مغرب زدہ این جی اوز نے بھی کردار ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...