لاہور (خصوصی نامہ نگار) ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی میاں شکیل احمد نے کہا کہ تمام نرسریوں ،واٹر لاریوں میں پانی بھرنے کی جگہوں اور پارکس میں موجود جھیلوں کی دیکھ بھال خصوصی احکامات کے مطابق ہونی چاہئے۔
ڈینگی کی روک تھام کیلئے پارکوں اور جھیلوں میں خصوصی انتظامات کئے جائیں: میاں شکیل
Nov 02, 2013