دھرنے اپنے انجام کو پہنچ چکے: جبریل قمر

لاہور (پ ر) لبرٹی مارکیٹ کے جنرل سیکرٹری  و مسلم لیگ ن کے رہنما جبریل قمر بٹ نے کہا ہے کہ دھرنے اپنے انجام کو پہنچ چکے، قادری نے واپسی کا راستہ اختیار کر لیا۔ کپتان خالی کرسیوں کے سامنے سٹیج لگائے بیٹھے ہیں، عوامی مینڈیٹ کی حامل نواز شریف کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ اپنے بیان میں جبریل قمر نے مزید کہا کہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران اسلام آباد میں تھیٹر جاری رہا جبکہ وزیراعظم نواز شریف اور خادم پنجاب شہباز شریف نے  سیلاب متاثرہ لوگوں کے ساتھ عیدگزاری۔

ای پیپر دی نیشن