اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Nov 02, 2014

0.... اور جب اللہ کی آیتیں ان کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو وہ آیتیں ان کے ایمان کو اور زیادہ کر دیتی ہیں اور وہ لوگ اپنے رب پر توکل کرتے ہیںOجوکہ نماز کی پابندی کرتے ہیں اور ہم نے ان کو جو کچھ دیا ہے وہ اس سے خرچ کرتے ہیںOسچے ایمان والے یہ لوگ ہیں ان کیلئے بڑے درجے ہیں ان کے رب کے پاس اور مغفرت اور عزت کی روزی ہےO
الانفال(آیت2، 3، 4)

مزیدخبریں