سعودی عرب کی مسجد میں چیتا گھس آیا، نمازی خوفزدہ ہو گئے

Nov 02, 2015

بریدہ (صباح نیوز) سعودی عرب کے شہر بریدہ کی مسجد میں چیتا گھس آیا جسے دیکھ کر نمازی انتہائی خوفزدہ ہوگئے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شہر بریدہ کی ایک مسجد میں چیتا گھس آیا جسے دیکھ کر مسجد میں موجود نمازی انتہائی خوف زدہ ہوگئے تاہم اس دوران کچھ افراد نے انتہائی چابک دستی سے چیتے کی ویڈیو بنا کر اسے سوشل میڈیا پر ڈال دیا جو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔

مزیدخبریں