کامیاب ہونے والے امیدوار شہباز شریف کے نقش قدم پر چلیں: ملک عظمت اللہ

لاہور (خبر نگار) صدر مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ بورڈ لنڈا بازار ملک عظمت اللہ نے یونین کونسل 70 میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے چیئرمین محمود اختر بٹ‘ وائس چیئرمین کے امیدوار صدیق گجر اور پنجاب بھر میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے بلدیاتی امیدواروں کو مبارکباد دی ہے اور امید کی ہے کہ یہ بلدیاتی نمائندے صوبے کی ترقی اور بہتری کیلئے خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے نقش قدم پر چلیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...